Suno Aye Chand Si Larki - Urdu poetry, Ghazal, Shayari
سنو اے چاند سی لڑکی ابھی تم کہہ رہی تھی نا تمہیں مجھ سے محبت ہو نہیں سکتی چلو مانا کے یہ سچ ہے مگر اے چاند سی لڑکی مجھے اتنا بتاؤ تم کے جب موسم بدلتے ہیں گلوں میں رنگ بھرتے ہیں تو پھر کیوں مضطرب ہو ک…